فینسی ڈانمس
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - مغربی رقص کی تقریب جس میں لوگ سوانگ بھر کر شریک ہوتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - مغربی رقص کی تقریب جس میں لوگ سوانگ بھر کر شریک ہوتے ہیں۔